ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 10:15 AM

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے، بھارت راشٹر سمیتی BRS کے رہنما اور سابق وزیر کے-تارَک رما راؤ، نیز دیگر کے خلاف، کالے دھن کو جائز بنانے کا ایک مقدمہ درج کیا ہے۔

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے، بھارت راشٹر سمیتی BRS کے رہنما اور سابق وزیر کے-تارَک رما راؤ، نیز دیگر کے خلاف، کالے دھن کو جائز بنانے کا ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ اِس مقدمے کا تعلق پچھلے سال حیدرآباد میں منعقدہ     فارمولہ _ ای کار ریس کے دوران رقم کی ادائیگی میں مبینہ بدعنوانیوں سے ہے۔...