ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 12, 2024 9:49 AM

بھارت کے انتخابی کمیشن کی ٹیم، آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ہریانہ کا دو روزہ دورہ شروع کرے گی

بھارت کے انتخابی کمیشن ECI کی ٹیم ہریانہ کا دو روزہ دورہ کرے گی۔ آج سے شروع ہونے والے اس دورے میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار، انتخابی کمشنروں گیانیش کمار، سُکھبیر سنگھ سَندھو اور کمیشن کے دیگر افسران کے ساتھ میٹنگز کری...