December 14, 2024 11:16 AM
انتخابی کمیشن نے، دلّی کے اعلیٰ انتخابی افسر CEO سے کہا ہے کہ وہ مناسب طریقے سے انکوائری کرا کر، چناؤ فہرستوں میں سے، لوگوں کے ناموں کو ہٹائے جانے اور اِن فہرستوں کو تازہ شکل دیے جانے کا عمل پوری توجہ سے مکمل کریں۔
انتخابی کمیشن نے، دلّی کے اعلیٰ انتخابی افسر CEO سے کہا ہے کہ وہ مناسب طریقے سے انکوائری کرا کر، چناؤ فہرستوں میں سے، لوگوں کے ناموں کو ہٹائے جانے اور اِن فہرستوں کو تازہ شکل دیے جانے کا عمل پوری توجہ سے مکمل کریں۔ کمیشن نے، دلّی CEO کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ چناؤ فہرستوں ...