February 19, 2025 10:14 AM
اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، آج نئی دلّی میں، انتخابی کمیشن کے دفتر میں اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، آج نئی دلّی میں، انتخابی کمیشن کے دفتر میں اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اُن کا تقرر، جناب راجیو کمار کی، کَل انتخابی ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے مدّت ختم ہو جانے کے بعد کیا گیا ہے۔ گیانیش کمار 1988 بَیچ کے کیرالہ کاڈر کے، ایک سابق IAS افسر ...