January 29, 2025 10:28 AM
انتخابی کمیشن نے، عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو نوٹس جاری کیا ہے۔
انتخابی کمیشن نے، عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ نوٹس اُن کے ایک انٹرویو میں، یمنا کو زہر آلود بنائے جانے کے اُن کے الزامات پر BJP اور کانگریس کی طرف سے داخل کی گئی شکایتوں کے سلسلے میں جاری کیا گیا ہے۔ کمیشن نے جناب کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ اِن شک...