ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 27, 2025 10:02 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور چین اپنے روابط کو ازسر نو قائم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جسے 2020 میں گولان وادی میں ہوئے ٹکراؤ کی وجہ سے نقصان پہنچا تھا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور چین اپنے روابط کو ازسر نو قائم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جسے 2020 میں گولان وادی میں ہوئے ٹکراؤ کی وجہ سے نقصان پہنچا تھا۔ انھوں نے کہا کہ تعلقات میں کشیدگی سے دونوں میں سے کسی کا بھلا نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہاکہ اختلافات تنازعات ...