December 20, 2024 10:01 AM
دلّی پولیس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف BJP کی شکایت پر ایک FIR درج کی ہے۔
دلّی پولیس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف BJP کی شکایت پر ایک FIR درج کی ہے۔ ایک بیان میں دلّی پولیس نے کہا ہے کہ اُس نے صرف بھارتی نیائے سنہِتا کی دفعہ-109 کو ہی ہٹایا ہے اور باقی سبھی دفعات شکایت کے مطابق ہیں۔ BJP کے رکن پارلیمنٹ انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ارکان پارلیمنٹ بانسری سورا...