December 18, 2024 10:36 AM
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال آج پیچنگ میں، بھارت-چین خصوصی نمائندوں کی بات چیت میں حصہ لیں گے۔
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال آج پیچنگ میں، بھارت-چین خصوصی نمائندوں کی بات چیت میں حصہ لیں گے۔ اِس کا مقصد دوطرفہ تعلقات میں 4 سال سے حائل تعطل کو دور کر کے دوطرفہ تعلقات بحال کرنا ہے۔ یہ تعطل مشرقی لداخ میں، فوجی تعطل کے سبب ہوا تھا۔ جناب ڈوبھال، چین کے اپنے ہم منصب اور وزیر ...