ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2024 10:09 AM

ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن نے کولکاتہ کی ڈاکٹر کے مبینہ قتل کیس کے معاملے پر ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ CBI نے اِس کیس کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ایسو سی ایشن کی فیڈریشن FORDA نے کولکاتہ میں ڈاکٹر کے قتل کے واقعے کے معاملے پر اپنی ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کَل نئی دلی میں مرکزی  وزیرصحت جگت پرکاش نڈا کے ساتھ فیڈریشن کے وفد کی ملاقات کے بعد اِس بارے میں فیصلہ کیا گیا۔ ملک بھر کے ڈاکٹر پیر کے روز سے اِ...