January 4, 2025 10:35 AM
مرکز نے، ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق 2025 کے اصولوں کا مسودہ جاری کیا ہے۔
مرکز نے، ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق 2025 کے اصولوں کا مسودہ جاری کیا ہے۔ الیکٹرونِکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس مسودے کے لیے لوگوں کا مشورہ اور رائے طلب کی ہے۔ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق قانون 2023 کو اگست 2023 میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے ...