October 29, 2024 10:28 AM
وزیر اعظم نریندر مودی دَھن وَنتری جینتی اور آیوروید کے دن کے موقع پر آج صحت کے شعبے میں تقریباً 12 ہزار 850 کروڑ روپے مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی Dhanvantari جینتی اور 9ویں آیوروید کے دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں تقریباً 12 ہزار 850 کروڑ روپئے مالیت کے صحت کے شعبے سے متعلق مختلف پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم، آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا میں ایک بڑے اضافے...