ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 2:31 PM

ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن میں ……آج دوپہر خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی ہان یوئی سے ہو رہا ہے۔

بیڈمنٹن میں ڈینمارک اوپن کے پری کوارٹر فائنلز میں آج اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو کا سامنا چین کی کھلاڑی Han Yue سے ہو رہا ہے۔ اپنے افتتاحی میچ میں سندھو، تائپے کی اپنی حریف کھلاڑی کے کھیل کے درمیان میں چوٹ لگنے کی وجہ سے پورا میچ نہ کھیل پانے کے تناظر میں اگلے دور...