February 16, 2025 10:14 AM
نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر کَل شام ایک بھگڈر میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے۔
نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر کَل شام ایک بھگڈر میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ بھگڈر مسافروں کی بہت زیادہ بھیڑ کی وجہ سے ہوئی ہے جو پریاگ راج کیلیے ٹرینوں میں سوار ہونے کا انتظارکر رہے تھے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثے پر دکھ کا اظہارکیا ہے۔ ...