ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 10:15 AM

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار کا اوسط اعشاریہ 278 ریکارڈ کیا گیا۔

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار کا اوسط اعشاریہ 278 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق کچھ علاقوں میں اے-کیو-آئی 300 سے تجاوز کر گیا۔ دلّی کے جہانگیر پوری اسٹیشن پر اے-کیو-آئی  345، ووِیک اسٹیشن پر 338، وزیر پور میں ...

December 25, 2024 10:19 AM

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی نہایت خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کی کوالٹی سے متعلق اوسط اشاریہ AQI، 333  رہا۔

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی نہایت خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کی کوالٹی سے متعلق اوسط اشاریہ AQI، 333  رہا۔ آلودگی پر قابو پانے کے مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI کی سطح 350 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دلی کے منڈکا اسٹیشن میں AQI، 392،  نہرو نگر میں 372، بوانا میں 360، ...

December 20, 2024 9:43 AM

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ 434 درج کیا گیا ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ 434 درج کیا گیا ہے۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کے بوانا میں AQI-465، آنند وہار میں 456، آر کے پورم میں 453، پنجاب باغ میں 449، شادی پور میں 436، علی ...

December 16, 2024 10:25 AM

 قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی پھر سے بہت خراب کے زمرے میں پہنچ گئی ہے۔

 قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی پھر سے بہت خراب کے زمرے میں پہنچ گئی ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کی کوالٹی کا اوسط اشاریہ 342 ریکارڈ کیا گیا۔ فضائی آلودگی پرکنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں یہ اشاریہ 350 سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔ اِدھر بھارتی موسمیات محکمے ن...

December 9, 2024 9:34 AM

قومی راجدھانی دلّی میں، ہوا کے معیار کا اشاریہ خراب زمرے میں ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں، ہوا کے معیار کا اشاریہ خراب زمرے میں ہے۔ دلّی میں، آج صبح 6 بجے ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ اے-کیو-آئی 253 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودگی کو کنٹرول کرنے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کے کچھ علاقوں میں ہوا کے معیار کا اشاریہ 300 کو پار گیا۔×...

November 30, 2024 11:38 AM

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی مستقل خراب زمرے میں ہے۔

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی مستقل خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ AQI، 348 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں  AQI کی سطح  400 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دلی کے بوانا اسٹیشن پر AQI 403، جہانگیر پوری م...

November 25, 2024 11:48 AM

قومی راجدھانی میں ہوا کی کوالٹی قدرے کچھ بہتر درج کی گئی ہے اور آج صبح یہ خراب کے زمرے میں ریکارڈ کی گئی۔

قومی راجدھانی میں ہوا کی کوالٹی قدرے کچھ بہتر درج کی گئی ہے اور آج صبح یہ خراب کے زمرے میں ریکارڈ کی گئی۔ شہر کا ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ AQI آج صبح چھ بجے 278 ریکارڈ کی گیا۔ آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI کی سطح تین سے تجاوز کر گئی۔ دلی ...

November 22, 2024 9:49 AM

دلی این سی آر میں ہوا کے معیار میں کوئی خاص بہتری نہیں

دلی این سی آر میں ہوا کے معیار میں کوئی خاص بہتری نہیں آئی ہے اور ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ AQI آج صبح سات بجے 371 درج کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ حصوں میں AQI چار سو سے زیادہ رہا۔ دلی کے جہانگیرپوری اسٹیشن میں اے کیو آئی 426، آنند وہار میں 410، س...

November 13, 2024 9:51 PM

دلی این سی آر میں ہوا کی کوالیٹی نہایت خراب زمرے میں پہنچ گئی ہے آج شام 7 بجے دلی کا ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ (AQI) 439 درج کیا گیا۔

                دلی این سی آر میں ہوا کی کوالیٹی نہایت خراب زمرے میں پہنچ گئی ہے آج شام 7 بجے دلی کا ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ (AQI) 439 درج کیا گیا۔ بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران رات اور صبح کے وقت میں دھویں اور دھند کی ہلکی پرت چھائے رہنے کے امکان کی پ...