February 5, 2025 10:26 AM
دلّی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ سبھی 70 حلقوں کے لیے ووٹنگ، صبح 7 بجے شروع ہوئی اور یہ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
دلّی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ سبھی 70 حلقوں کے لیے ووٹنگ، صبح 7 بجے شروع ہوئی اور یہ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ امید ہے کہ ایک کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ مجاز ووٹرز، 699 امیدواروں کے لیے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ قومی راجدھانی میں، آزادانہ، شفاف اور پُر امن پو...