February 1, 2025 9:38 AM
قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔
قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔ دلّی والوں نے آج صبح کہرے اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ کافی سردی محسوس کی۔ ہمالیہ سے آنے والی شمال مغربی ہواؤں کے سبب صبح اور رات کے وقت میں، درجہئ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔ دلّی NCR میں ہلکی بارش ک...