January 20, 2025 9:52 AM
دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔
دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ 70 سیٹوں کے لیے کُل719 امیدوار میدان میں ہیں۔ نئی دلی اسمبلی حلقے میں امیدواروں کی سب سے زیادہ تعداد 23 ہے، جبکہ پٹیل نگر اور کستوربا نگر سیٹوں پر پانچ امیدواروں کی سب سے کم تعداد ہے۔ اعلیٰ انتخابی افسر کے مطابق ...