January 18, 2025 9:51 AM
70 اراکین پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کے لیے نامزدگی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل آج کیا جائے گا۔
70 اراکین پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کے لیے نامزدگی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل آج کیا جائے گا۔ دلّی اسمبلی کے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل کل ختم ہو گیا تھا۔ کل ایک ہزار سے زیادہ امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے ہیں۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے کل آخر...