January 24, 2025 9:45 AM
70 رکنی دلی اسمبلی کے لیے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو پولنگ ہوگی۔
70 رکنی دلی اسمبلی کے لیے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو پولنگ ہوگی۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ دلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایک خصوصی سیریز پیش کرتا ہے۔ آج ہم گاندھی نگر حلقے پر ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔ V/C Saklen Akhtar آئندہ اسمبلی انتخابات میں گاندھی نگر سیٹ پر سخت مقابلہ دیکھنے کو ...