February 2, 2025 3:58 PM
دلی اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم اب جبکہ کل ختم ہونے والی ہے، سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈر ایک بعد ایک ریلیاں اور جلسے کررہے ہیں
دلی اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم اب جبکہ کل ختم ہونے والی ہے، سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈر ایک بعد ایک ریلیاں اور جلسے کررہے ہیں۔ سیاسی پارٹیاں ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے بھرپور کوشش کررہی ہیں۔ وزیر اعظم اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی آج آر کے پورم علاقے میں ایک جلسہ عا...