January 31, 2025 9:37 AM
جیسے جیسے دلّی انتخابات کی تاریخ 5 فروری قریب آرہی ہے، قومی راجدھانی میں بڑے پیمانے پر تشہیری مہم زور پکڑ رہی ہے۔
جیسے جیسے دلّی انتخابات کی تاریخ 5 فروری قریب آرہی ہے، قومی راجدھانی میں بڑے پیمانے پر تشہیری مہم زور پکڑ رہی ہے۔ سبھی سیاسی پارٹیوں کے امیدوار گھر گھر جاکر اپنی تشہیر کررہے ہیں اور بڑے پیمانے پر تبدیلی لانے کا وعدہ کررہے ہیں۔ اس کے تحت وزیراعظم اور سینئر BJP رہنما نریندر مودی آ�...