ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 9:59 AM

دلی کے مصطفےٰ آباد علاقے میں ایک  چھ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، جس میں چار افراد کی موت ہوگئی اور ملبے کے اندر تقریباً آٹھ سے دس افرادکے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔

دلی کے مصطفےٰ آباد علاقے میں ایک  چھ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، جس میں چار افراد کی موت ہوگئی اور ملبے کے اندر تقریباً آٹھ سے دس افرادکے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شمال مشرقی ضلعے کے ایڈیشنل DCP سندیپ لامبا نے بتایا کہ یہ حادثہ آج رات دیر گئے تقریباً 3 بجے پیش آیا...