February 24, 2025 10:02 AM
نو تشکیل شدہ دلّی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج شروع ہوگا۔ تین روزہ اجلاس اِس ماہ کی 27 تاریخ تک جاری رہے گا۔
نو تشکیل شدہ دلّی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج شروع ہوگا۔ تین روزہ اجلاس اِس ماہ کی 27 تاریخ تک جاری رہے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ BJP کے اسمبلی رکن اروِندر سنگھ لَولی کو عبوری اسپیکر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ سابق وزیر اعلیٰ اور کالکاجی سے عام آدمی پارٹی کی اسمبلی رکن آت...