ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 25, 2024 10:41 AM

شدید سمندری طوفان دانا 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیز ہواؤں کے ساتھ Bhitarkanika اور دَھمرا کے درمیان اوڈیشہ کی ساحلوں پر پہنچ گیا ہے۔ یہ طوفان کمزور ہوکر شمالی اوڈیشہ اور مغربی بنگال کی ساحلوں کی طرف بڑھ گیا ہے۔

شدید سمندری طوفان دانا 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیز ہواؤں کے ساتھ  Bhitarkanika اور دَھمرا کے درمیان اوڈیشہ کی ساحلوں پر کَل رات پہنچ گیا۔ ساحلوں پر پہنچنے کے بعد یہ طوفان کمزور ہوکر شمالی اوڈیشہ اور مغربی بنگال کی ساحلوں کی طرف بڑھ گیا ہے۔ اوڈیشہ کے ساحلی اضلاع کیندر پاڑہ اور بھدرک کے...