ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 9:35 AM

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ فائنل مقابلے میں ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 8 رن سے ہرا کر دوسری مرتبہ خطاب جیت لیا ہے۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ فائنل مقابلے میں ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 8 رن سے ہرا کر دوسری مرتبہ خطاب جیت لیا ہے۔ ڈیلی کیپیٹلس لگاتار تیسری مرتبہ اس خطاب سے محروم رہا۔ کل ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خطابی مقابلے میں ہرمن پریت کور کی 44 گیندوں میں 66 رن کی بدولت ممبئی ...

March 14, 2025 9:48 AM

خواتین پریمئرلیگ WPL کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں الیمینٹر مقابلے میں ممبئی انڈینس گجرات جائنٹس کو 47 رن سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

خواتین پریمئرلیگ WPL کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں الیمینٹر مقابلے میں ممبئی انڈینس گجرات جائنٹس کو 47 رن سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ فائنل میں کل ممبئی انڈینس کا مقابلہ ڈہلی کیپٹلس سے ہوگا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں چار وکٹ پر 213 ...

March 7, 2025 9:33 AM

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے، یو پی وارئرس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے، یو پی وارئرس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ یہ میچ کل رات لکھنؤ کے بھارت رتنا شری اٹل بہاری باجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔  پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے یو پی وارئرس نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹوں پر 150 رن بنائے۔ اس کے جواب میں ممبئی انڈینس...

February 24, 2025 9:37 AM

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج شام بنگلورو کے ایم چنّاسوامی اسٹیڈیم میں، رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ UP Warriorz سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج شام بنگلورو کے ایم چنّاسوامی اسٹیڈیم میں، رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ UP Warriorz سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ اِسمرتی مندھانا کی قیادت میں رائل چیلنجرس بنگلورو اِس وقت پوائنٹ کے اعتبار سے سرِ فہرست ہے۔ اُس نے تین میں سے دو میچ ج...

February 17, 2025 9:58 AM

خواتین پریمیر لیگ 2025 میں، کل شام Vadodara کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں، گجرات Giants نے  UP Warriorz کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین پریمیر لیگ 2025 میں، کل شام Vadodara کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں، گجرات Giants نے       UP Warriorz کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات Giants کو جیت کے لیے 144 رن کا نشانہ ملا تھا، جسے اُس نے  4 وکٹ کے نقصان پر 18 اوورس میں حاصل کر لیا۔ گجرات Giants کی طرف سے کپتان Ashleigh Gardner نے 52 رن بنائے اور اُنہیں میچ کا بہتر...