December 27, 2024 9:50 AM
ٹیسٹ کرکٹ میں، میلبرن کے مقام پر بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
ٹیسٹ کرکٹ میں، میلبرن کے مقام پر بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے کل کے اپنے اسکور 6 وکٹ پر 311 رن سے آگے کھیلنا شروع کیاتھا۔ اس سے پہلے کھیل کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 6 وکٹ پر 311 رن بنائ...