ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 9:47 AM

ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیدیم میں گروپ- اے کے ایک مقابلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے ہراکر اس ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔

ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیدیم میں گروپ- اے کے ایک مقابلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے ہراکر اس ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔ پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد بنگلہ دیش کی پوری ٹیم محض 228 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش کیلئ...