March 17, 2025 9:43 AM
بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔
بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔ کل رات رائے پور میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے برائن لارا کی ویسٹ انڈیز ماسٹرز نے 7 وکٹ کے نقصان پر محض 148 رن بنائے۔ جواب میں سچن تیندولکر کی قیادت والی انڈ...