December 13, 2024 9:33 AM
رواں مالی سال کے دوران، نومبر میں بھارت کی خردہ افراطِ زر کم ہو کر 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد ہوگئی، جو اکتوبر کے مہینے میں 6 اعشاریہ 2 فیصد تھی۔
رواں مالی سال کے دوران، نومبر میں بھارت کی خردہ افراطِ زر کم ہو کر 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد ہوگئی، جو اکتوبر کے مہینے میں 6 اعشاریہ 2 فیصد تھی۔ اعداد وشمار اور پروگراموں پر عملدرآمد کی وزارت کی طرف سے جاری ڈیٹا کے مطابق دیہی علاقوں میں افراطِ زر 5 اعشاریہ نو پانچ فیصد رہی ...