ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 8, 2025 9:55 AM

دلّی اسمبلی الیکشن کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جس کے لیے دلّی کے 11 ضلعوں میں 19 مرکز قائم کیے گئے ہیں۔

دلّی اسمبلی الیکشن کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جس کے لیے دلّی کے 11 ضلعوں میں 19 مرکز قائم کیے گئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ حکام نے، گنتی کے پیش نظر قومی راجدھانی میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے ہیں۔ V/C - Superna Saikia 19 گنتی مرکزوں پر، مرکزی مسلح پولیس فورسز کی 38 کم...

February 7, 2025 2:40 PM

دلی اسمبلی کیلئے کرائے گئے ووٹوں کی گنتی کی سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ووٹوں کی گنتی کل کی جائیگی۔

دلّی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی کل ہونے والی گنتی کیلئے مکمل انتظامات کرلیے گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے شروع ہوگی۔ دوپہر کے قریب نتائج آنے کا امکان ہے۔ پہلے ڈاک کے ذریعہ ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ دلّی کی چیف انتخابی افسر R Alice Waz نے بتایا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کیلئے د...

February 7, 2025 9:55 AM

دلّی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی کل ہونے والی گنتی کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔

دلّی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی کل ہونے والی گنتی کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ دلّی کی چیف انتخابی افسر       R Alice Waz نے کل کہا کہ ووٹوں کی گنتی کے عمل کو ہموار اور منصفانہ بنانے کیلئے تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ EVMs کو کمیشن اور پولیس حکام کی مسلسل نگرانی میں اس...