ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 2, 2025 9:50 AM

70 رکنی دلّی اسمبلی چناؤ کے لیے بدھ کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے۔

70 رکنی دلّی اسمبلی چناؤ کے لیے بدھ کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آکاشوانی نیوز دلّی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ اس سیریز کے تحت آج ہم بجواسن اسمبلی حلقے پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔  V/C - Saklen Akhtar اس اسمبلی چناؤ میں بجواسن اسمبلی حلقہ اہم سیٹوں میں سے ایک ہے۔ عام آد...