January 31, 2025 9:35 AM
ستر ممبران پر مشتمل دلّی اسمبلی میں اگلے ماہ کی 5 تاریخ کو چناؤ ہونا ہے۔
ستر ممبران پر مشتمل دلّی اسمبلی میں اگلے ماہ کی 5 تاریخ کو چناؤ ہونا ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ دلّی اسمبلی کے تناظر میں ایک خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم پٹپڑگنج حلقے پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ: V/C ADARSH دلّی اسمبلی کی سیٹوں ...