ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 9:44 AM

شمالی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں سردی میں شدت آگئی ہے۔

شمالی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں سردی میں شدت آگئی ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں درجہئ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اس ہفتے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق ہم...