January 4, 2025 10:28 AM
شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔
شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ آج صبح سویرے سے خطے میں کہرے کی گھنی پرت چھائی ہوئی ہے، جس سے مختلف علاقوں میں بہت ہی کم دکھائی دے رہا ہے۔ اور پروازوں اور ٹرینوں کے آنے جانے میں رخنہ پڑ رہا ہے۔ پیش ہے ایک ڈیسک رپورٹ V/C Desk...