ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 16, 2025 9:56 AM

لکشدیپ میں، ماہی گیری میں کام آنے والی ایک کشتی جس میں خواتین اور بچوں سمیت بہت سے لوگ سوار تھے اور جو Suheli جزیرے کے نزدیک لاپتہ ہوگئی تھی۔

لکشدیپ میں، ماہی گیری میں کام آنے والی ایک کشتی جس میں خواتین اور بچوں سمیت بہت سے لوگ سوار تھے اور جو Suheli جزیرے کے نزدیک لاپتہ ہوگئی تھی۔ بھارتی ساحلی محافظ دستے نے کل اس کشی کا پتہ لگاکر اس پر سوار افراد کو بچا لیاہے۔ یہ کشتی Kavarathi سےSuheli  جزیرے کی سمت روانہ ہوئی تھی۔ لکشدیپ ان...