November 20, 2024 9:39 PM
فوجی عملے کے سربراہ (COAS) جنرل اوپیندر دِویدی آج نیپال کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔
فوجی عملے کے سربراہ (COAS) جنرل اوپیندر دِویدی آج نیپال کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان فوجی تعاون کو مستحکم کرنا اور تعاون کی نئی جہتوں کی جستجو کرنا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جنرل دِویدی کو، نیپال کے صدر رام چندرا پوڈیل کے ذریعے نیپ...