ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 25, 2024 10:32 AM

گذشتہ 75 سال میں سپریم کورٹ عوام کی عدالت میں تبدیل ہوگئی ہے: چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ

بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ 75 سال میں سپریم کورٹ عوام کی عدالت میں تبدیل ہوگئی ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ منفرد نقطہئ نظر، جہاں عدالت عالیہ عوام کی عدالت کے طور پر کام کرتی ہے، دنیا میں کہیں بھی اِس کی نقل نہیں کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی 75ویں سالگر...