ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 3:21 PM

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جارہا ہے۔

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جارہا ہے۔ عیسیٰ مسیح کے یوم پیدائش کو پوری دنیا میں عیسائی برادری کرسمس کے طور پر مناتی ہے۔ اس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس کے درخت، رنگ برنگے چمکدار تاروں اور روشنیوں سے سجاتے ہیں اور تحائف کا لین دین کرتے ہیں۔ سبھی گرجا گھروں میں کرسمس سے متعلق ...

December 25, 2024 10:26 AM

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔ اِس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس کے درخت، روشنیوں، چمکدار ستاروں اور پھولوں سے سجاتے ہیں اور تحائف کا لین دین کرتے ہیں۔ مختلف گرجا گھروں میں کرسمس کی خ...