January 4, 2025 10:32 AM
دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت، اِس سال گاؤوں کو غریبی سے پاک کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔
دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت، اِس سال گاؤوں کو غریبی سے پاک کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔ جناب چوہان نے یہ بات وزارت کی مختلف اسکیموں سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ میں کہی۔ یہ میٹنگ نئی دلّی میں کل، سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے دیہی ترقی کے...