ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 9:52 AM

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ لوگ کَل دَنتے واڑہ میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔ اِن میں سے ایک ماؤنواز پر 25 لاکھ روپے کا انعام بھی تھا، جس کی شناخت سدھیر عرف سُدھاکر کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ Dandakaranya کی خصوصی زونل کمیٹی کا ایک سرگرم رکن تھا۔ دیگر ما...