February 2, 2025 9:46 AM
چھتیس گڑھ میں، کل بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کے ساتھ ایک تصادم میں آٹھ ماؤنواز مارے گئے۔
چھتیس گڑھ میں، کل بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کے ساتھ ایک تصادم میں آٹھ ماؤنواز مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ، سینٹرل ریزرو فورس(CRPF) کیElite Unit Cammando Batalion for Resolute Action (COBRA) اور خصوصی ٹاسک فورس پر مشتمل مسلح افواج کی ایک مشترکہ ٹیم نے Gangalur علاقے میں ماؤ نوازوں کے ہونے کی...