ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 3, 2025 9:43 AM

ماؤ نوازوں نے مبینہ طور پر ایک خط جاری کیا ہے، جس میں مسلح تصادم کو روکنے اور امن مذاکرات کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔

ماؤ نوازوں نے مبینہ طور پر ایک خط جاری کیا ہے، جس میں مسلح تصادم کو روکنے اور امن مذاکرات کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق CPI (ماؤسٹ) کی مرکزی کمیٹی نے تیلگو زبان میں یہ خط جاری کیا ہے، جس میں مرکزی حکومت سے جاری آپریشن ”کاگر“ کو روکنے کی درخواست کی ہے۔ اس ...