ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 22, 2025 9:56 AM

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ رائے پور رینج کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس امریش مشرا نے بتایا کہ مارے گئے نکسلیوں میں ماؤ نوازوں کی مرکزی کمیٹی کا ایک رکن، اِس کی سکیورٹی ٹیم اور اُڈیشہ ریاس...