March 2, 2025 9:28 AM
ICC چیمپینز ٹرافی میں آج دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
ICC چیمپینز ٹرافی میں آج دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ گروپ کی دونوں ہی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔ تاہم، یہ میچ اس لیے اہم ہے کہ اس کی جیت سے گروپ لیڈر کا تعین ہوگا۔ یہ میچ ج...