December 7, 2024 10:40 AM
داخلی امور کی مرکزی وزارت (MHA) نے سمندری طوفان Fengal سے متاثرہ افراد کے لیے راحت کارروائیوں میں مدد کی خاطر آفات کے State Disaster Response فنڈ سے تملناڈو کو 944 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کیے جانے کو منظوری دے دی ہے۔
داخلی امور کی مرکزی وزارت (MHA) نے سمندری طوفان Fengal سے متاثرہ افراد کے لیے راحت کارروائیوں میں مدد کی خاطر آفات کے State Disaster Response فنڈ سے تملناڈو کو 944 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کیے جانے کو منظوری دے دی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ بین وزارتی مرکزی ٹیم IMCT کی جانب سے جائزہ رپورٹ ملنے ک...