September 27, 2024 10:02 AM
مرکزی سرکار نے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے کارکنوں کیلئے کم از کم اُجرت کی شرحوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
مرکزی سرکار نے مہنگائی بھتے پر نظرثانی کرکے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے کارکنوں کیلئے کم از کم اُجرت کی شرحوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کم از کم اجرت کی شرحیں ہُنرمندی کی سطح کی بنیاد پر طے کی جاتی ہیں، جس میں ہنرمند، غیرہنرمند، نیم ہنرمند اور بہت زیادہ ہنرمند کے زمرے شامل ہیں...