February 22, 2025 10:13 AM
مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ محکمہئ جنگلات کی طرف سے گِدھوں کے بارے میں حال ہی میں ریاستی سطح پر کرائی گئی نمبر شماری کے مطابق، اِن کی تعداد بڑھ کر اب 12 ہزار 981 ہو گئی ہے۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش میں، گِدھوں کی نمبر شما...