February 15, 2025 9:41 AM
ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ کے تحت آج سے دسویں اور بارھویں کلاس کے بورڈ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔
ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ کے تحت آج سے دسویں اور بارھویں کلاس کے بورڈ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ دسویں کلاس کے امتحانات 18 مارچ کو اور بارھویں کلاس کے امتحانات چار اپریل کو ختم ہوں گے۔ 42 لاکھ سے زیادہ طلبا بھارت اور بیرونِ ملک 7 ہزار 842 امتحان مراکز میں امتحان دیں گے۔ ام...