ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 9:37 AM

 ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطے میں مرحلے وار کارروائی کے ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ تیسرے مرحلے کی بندشیں ختم کردی ہیں۔

 ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطے میں مرحلے وار کارروائی کے ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ تیسرے مرحلے کی بندشیں ختم کردی ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Priya ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے  پورے دلی NCR میں مرحلے وار کارروائی ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ کردہ تیس...