ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 26, 2025 9:49 AM

بھارت کے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل CAG کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دلی میں عام آدمی پارٹی سرکار کی، شراب سے متعلق پالیسی کی وجہ سے، سرکاری خزانے کو دو ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔

بھارت کے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل CAG کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دلی میں عام آدمی پارٹی سرکار کی، شراب سے متعلق پالیسی کی وجہ سے، سرکاری خزانے کو دو ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آڈٹ کے دوران عام آدمی پارٹی سرکار کی ایکسائز پالیسی میں بہت سی خامیاں پا...